ایران

اگر فتنہ گروں کا راستہ شام میں نہ روکا جاتا تو آج ایران کے اندر اپنا دفاع کرتے آیت اللہ خامنہ ای

ایران آرمی کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران فرمایا: اگر دہشتگردوں کا راستہ شام میں نہ روکتے تو وہ ایران آجاتے اور ہمیں اپنا دفاع تہران، فارس، خراسان اور اصفہان میں کرنا پڑتا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ شہداء نہ صرف ایران آرمی بلکہ ایرانی قوم کیلئے سرماءی افتخار ہیں۔

امام خامنہ ای نے تاکید کرتے ہوئے فرمایا: اگر فتنہ گروں اور بدخواہوں جو امریکہ اور اسرائیل کے آلہ کار ہیں، کا راستہ شام میں نہ روکتے تو ہمیں اپنا دفاع تہران، فارس، خراسان اور اصفہان میں کرنا پڑتا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button