پاکستان

تحریک جعفریہ کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ منسوخ ، وفاقی سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب

ہائی کورٹ روالپنڈی بنچ کے جسٹس عاطر محمود نے تحریک جعفریہ کو کالعدم قرار دینے کا حکومتی فیصلہ منسوخ کرکے تحریک جعفریہ کو بحال کرنے کی پٹیشن کی سماعت ۱۶ دسمبر تک ملتوی کردی ، تفصیلات کے مطابق تحریک جعفریہ کے سربراہ علامہ ساجدعلی نقوی کی جانب سے یہ پٹیشن دائر کی گئی ، عدالت نے وفاقی داخلہ کو نوٹس جاری کرکے آئندہ تاریخ طلب کرلیا ہے اور وفاقی سیکرئٹری داخلہ سے اس بابت باقاعدہ تحریر ی رپورٹ بھی پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button