پاکستان

شیعیت نیوز نے اربعین حسینی کی ترویج کے لئے سوشل میڈیا مہم کا آغاز کردیا

شیعیت نیوز: شیعیت نیوز ٹیم نے اربعین امام حسین علیہ سلام کے حوالے سے دنیا کی منعظم پیادہ روی (پیدل سفر نجت تا کربلا) کے حوالے سے ’میں دین کا حامی‘ کے عنواںپر ایک مہم کا آغاز کیا ہے، یہ مہم سوشل میڈیاپر چلائی جارہی ہےجسکا مقصد اربعین امام حسین علیہ سلام کے موقع پر نجف تا کربلا ورلڈ پیس واک کی ترویج اور اسکی اہمیت کوآشکار کرنا ہے، تاکہ سوشل میڈیا پر موجود اردو صارفین تک پیغام حسینی کو پہنچایا جاسکے۔

اس حوالے سوشل میڈیا کی پروفائل تصاویر بھی بنائی گئی ہے تمام صارفین سے گذارش ہے کہ اس مہم کا حصہ بننے کے لئے اپنی پروفائل تصاویر پر حسب ذیل تصویر لگا کر اس مہم میں ممبر بنیں۔

14910285_1141024595967141_1290286926770648779_n.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button