مقبوضہ فلسطین

عرب اسرائیل اتحاد ہمارے لئے خوشی کا باعث ہے: یہودی ربی

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیلی ویب سائٹ اسرائیل بالعربیہ کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کے اعلیٰ ربی نے اپنی ہفتہ وار مذہبی نشست میں اسرائیل سے عرب ممالک کی ہمدردی پر خوشی کا اظہار کیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل سے سعودی فرمانروا اور ابوظبی کا اظہار ہمدردی نیز شمعون پیریز کی وفات پر ان ممالک کی جانب سے پیغام تسلیت ہمارے لیے خوشی کا باعث ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button