پاکستان

تکفیری گندی کے ڈھر پر نہیں بلکہ شیعہ و سُنی مسلمانوں کے خلاف متحدہ ہیں

شیعیت نیوز: کہا جاتا تھا کہ تکفیری گندگی کے ڈیھر پر کھڑے ہیں اور اب ان سے کوئی ہاتھ نہیں ملا تا، لیکن معتدد بار دیکھا جاسکتا ہے کہ تکفیری گندگی کے ڈھر پر تو نہیں البتہ شیعہ و صوفی اہلسنت مسلمانوں کے خلاف اتحاد بنانے میں کامیاب ضرور ہوئے ہیں، یہ انکی اپنے باطل نظریات سےوابستگی ہے کہ وہ بیانات سے ہٹ کر اپنے ہدف کو حاصل کررہے ہیں ۔

واضح رہے کہ آج راولپنڈی جامعہ تعلیم القرآن نامی فتنہ گر مدرسہ کا افتتا ح تھا جس میں سارے تکفیری دہشتگردوں کے سرغنہ اکھٹے تھے، یہ وہی مدرسہ ہے جہاں سے 2013 کے عاشورہ محرم کے جلوس عزا پر حملہ کیا گیا تھا، ایک بار پھر محرم سے قبل اس مدرسہ کا افتتاح تشویش ناک ہے۔

 

 دوسری جانب راولپنڈی کی انتظامیہ کا کہناتھا کہ اس تقریب میں کالعدم جماعتوں کے سرغنہ اور کارکناں شریک نہیں ہونگے لیکن تقریب میں کالعدم جماعت الدعوۃ ، کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنوں سمیت کارکنا ں کی بڑی تعداد موجود تھی جہاں نفرت آمیز تقریر بھی کی گئیں۔

d0ceca3c-6cf0-45ca-90ee-2b7522ee09b4.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button