سعودی عرب

مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کو خطبہ حج دینے سے کیوں روکا گیا؟ حقائق سامنے آگئے

شیعیت نیوز: مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کو 35سال میں پہلی بار خطبے سے منع کرنے پر عالمی میڈیا سمیت مختلف فورم پر چے مگوئیاں جاری ہیںآل سعود سے وابسطہ سوشل میڈیا بھی اس حوالے سے کچھ کچھ باتیں کرنے لگا ہےاس سے پیچھے چھپے پس پردہ عوامل کو بیان کرنے لگا ہے ، اطلاعات کے مطابق بن سلمان نے انہیں خطبہ دینے سے روکا ہے جس کی وجہ مکہ اخبار کو دیا گیا وہ انٹرویو ہے جس میں ایرانیوں کو مجسوس اور غیر مسلم کہا تھا ، ال سعود سے وابسطہ ذرائع کے مطابق بن سلمان خطے سمیت سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کی جانب سے ممکنہ احتجاج سے خوفزدہ ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button