یمن

سعودی اتحاد پر یمن کا حملہ، کم از کم ستر فوجی ہلاک

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ حجہ کے ساحلی علاقے میدی کے ایک حصے کو سعودی اتحاد کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے مشترکہ حملے میں سعودی اتحاد کے کم سے کم چالیس فوجی ہلاک ہو گئے۔ اسی طرح جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں ایک سعودی فوجی اڈے پر یمنی فوج کی گولہ باری میں کم سے کم تیس فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button