پاکستان

جنرل راحیل شریف نے مدت ملازمت میں توسیع کی پیش کش قبول کر لی ہے، ذرائع

پاکستان کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کو قبول کر لیا ہے۔ معروف کالم نگار اور تجزیہ کار جاوید چوھدری کی ویب سائیٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق معروف صحافی رﺅف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع کی پیشکش کی گئی ہے، جس پر غور و خوض کے بعد بالاخر انہوں نے اس پیشکش کو قبول کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ کافی عرصے سے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت کے بارے میں افواہیں چل رہی ہیں، توقع کی جارہی ہے کہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کی جائے گی

متعلقہ مضامین

Back to top button