پاکستان

سی ٹی ڈی کو کراچی میں القاعدہ کے ایک خطرناک بم ایکسپرٹ حسن مسعود کی تلاش

کرائم ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ اسے القاعدہ کے ایک خطرناک بم ایکسپرٹ کی تلاش ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق حسن مسعود عرف روشن آئی ای ڈیز بنانے کا ماہر ہے، حسن مسعود دہشت گرد تنظیموں کو بم تیار کر کے دیتا ہے۔ حسن مسعود گاڑی، موٹر سائیکل، رکشہ اور بلاک بم بھی بنا سکتا ہے۔ سی ٹی ڈی بم بنانے کے اس ماہر دہشت گرد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے، حسن مسعود عرف روشن کا تعلق القاعدہ سے ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگرد حسن مسعود نے بم بنانے کی تربیت قبائلی علاقے سے حاصل کی

متعلقہ مضامین

Back to top button