دنیا

روس میں داعش دہشت گرد گرفتار

روس میں انسداد دہشت گردی فورسز نے داعش سے منسلک ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گرد شام میں روسی ہوائی حملوں کے جواب میں روس میں کارروائی کرنے کام نصوبہ بنارہے ہیں لیکن روسی فورسز نے اب تک داعش کی تمام کوششوں کو ناکام بنادیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button