سعودی عرب

سعودی عرب کے مشرقی علاقہ العوامیہ پرسعودی فوجیوں کا حملہ

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی فورسز نے قطیف کے علاقہ العوامیہ پر بکتر بند گاڑیوں کے ذریعہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے فوجیوں نے علاقہ کو محاصرے میں لے کر رفت و آمد پر پابندی عائد کردی ہے جس کی وجہ سے علاقہ کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔بعض مقامی ذرائع کے مطابق شہر سے دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button