پاکستان

سندھ اپیکس کمیٹی کی دہشتگردی کے مزید 10 مقدمات فوجی عدالتوں میںچلانے کی سفارش

سندھ اپیکس کمیٹی نے دہشت گردی کے مزید 10مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کی سفارش کر دی۔ سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ان 10 مقدمات میں ملوث ملزمان کا تعلق 2 مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے۔ ملزمان آرام باغ، سولجر بازار، شاہ لطیف ٹاون، گلشن جوہر، سرجانی ٹاون میں دہشگردی کے وارداتوں کراچی پولیس اور سندھ سی آئی ڈی پر حملوں میں بھی ملوث ہیں۔ –

متعلقہ مضامین

Back to top button