سعودی عرب

سعودی بادشاہ کے بعد امام کعبہ کی بھی خانہ کعبہ کی توہین

سعودی عرب کی وہابی ریاست کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے توہین خانہ کعبہ کے بعد نام نہاد امام کعبہ نے بھی خانہ خدا کا احترام نا کیا اور سعودی شہزادے کے ساتھ خانہ کعبہ کے احاطے میں گھومتے رہے جہاں پر جوتے پہنا اسلامی قوانین سمیت سعودی قانوں کے تحت بھی ممنوع ہے۔

چند ماہ قبل سعودی بادشاہت کی بھی اسی قسم کی تصویر سامنے آئی تھی جس میں سعودی بادشاہ سلامت نے جوتے پہن کر خانہ کعبہ کے اندر نماز جماعت پڑھوائی، اس تصویر کے منظر عام پر آنے کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
اسی طرح اب نام نہاد وہابی امام کعبہ کی بھی ایک تصویر شائع ہوئی ہے جس میں یہ صاحب کسی شہزادے کو کعبہ کی سیر کروارہے ہیں اور شہزادے سمیت خود بھی کعبہ کی حدود میں اپنے گندے اور ناپاک جوتے پہنے ہوئے ہیں۔

اس قسم کی حرکات سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ ان نجدی وہابیوں کے نزدیک مقدس مقامات کی کیا اہمیت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button