یمن

یمن میں امارات کے 45 ، بحرین کے5 اور سعودی عرب کے 16 فوجی واصل جہنم

یمنی فوج نے سعودی عرب کی اتحادی فوج پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے صوبہ مآرب میں درجنوں حملہ آور فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جن میں 45 امارات، 5 بحرین اور 16 سعودی عرب کے فوجی شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں امارات ، بحرین اور سعودی عرب کے فوجیوں کے ایک مرکز پر میزائل داغا جو بالکل ٹھیک نشانے پرلگا، جس کے نتیجے میں کم سے کم 66 حملہ آور فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 45 فوجی امارات کے شامل ہیں جبکہ بحرین کے 5 فوجی اورسعودی عرب کے 16 فوجی شامل ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت پر ملک میں تین دن کےسوگ کا اعلان کیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button