پاکستان

ملتان، دیوبندی مدرسہ کے تین طالب علم تشدد کی وجہ سے مدرسہ سے بھاگ کر شہر پہنچ گئے

ملتان کے نواحی علاقہ بہاولپور کبیر والا سے دیوبند ی مدرسہ کے تین طالب بھاگ کر شہر آگئے ہیں جنہوں نے بتا یا ہے کہ انکےمدرسہ کےمتولی نے انہیں زنجیروں سے باندھ کر رکھا ہوا تھا اور وہ ان پر ظلم و زیادتی کرتا تھا ،موقع پاکر یہ بچے مدرسہ سے بھاگ گئے اور شہرپہنچ پر میڈیا اور پولیس کو اطلاع دی۔

واضع رہے کہ دینی تعلیم کے نام پر دیوبندی مدارس میں بچوں کے ساتھ اس قسم کی غیر اخلاقی و قانونی حرکات مسلسل ہوتی رہتی ہیں، اسکی اصل وجہ مدرسہ بنانے والوں کا خود دین سے بے بہرا ہونا ہے، جو دین کو جبر کے ذریعہ نافذ کرنا چاہتے ہیں، یہی حال دیوبند مکتب کی جہادی تنظیموں کا جو ڈنڈے کے زور پر شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں، طالبان ،داعش،مولوی عبدالعزیز کی لال مسجد تحریک دیوبندی مولویوں یا انکے ہم خیال مولیوں ہی کی چلائی ہوئی ہیں، جو قتل و غارت گری اور زبردستی دیوبندی شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button