پاکستان

کراچی: شیعہ نوجوان رئیس جعفری سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید

نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان رئیس شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق شیعہ مومن رئیس جعفری کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کراچی کے مصروف ترین علاقے مارٹن روڈ کے قریب نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں رئیس جعفری موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔
شیعت نیوزکےنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان رئیس شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق شیعہ مومن رئیس جعفری کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کراچی کے مصروف ترین علاقے مارٹن روڈ کے قریب نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں رئیس جعفری موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button