سعودی عرب

سابق سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل انتقال گرگیا

ریاض: سابق سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے اور سابق وزیر خارجہ سعود الفیصل انتقال کرگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ سعود الفیصل طویل علالت کے بعد انتقال گرگئے وہ مرحوم سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے تھے۔ سعود الفصل 1975 میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ بنے اور 40 برس تک اس منصب پر فائز رہے جس کے باعث انہیں دنیا میں طویل ترین وزیر خارجہ رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا تاہم انہیں 29 اپریل 2015 کو عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button