سعودی عرب

سعودیہ عرب طاقت کی زبان سمھجتا ہے

یمن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نےکل رات 11 بجے سے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جسے اسے نے خود ہی توڑ دیا ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے عارضی جنگ بندی کے بعد صنعا کے کئی علاقوں پر بمباری کی ہے سعودی عرب اس سے پہلے بھی جنگ بندی کا فریب دےچکا ہے۔

 خبررساں ایجنسی نے یمنی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے آج رات سے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا جسے اسے نے خود ہی توڑ دیا ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے عارضی جنگ بندی کے بعد صنعا کے کئی علاقوں پر بمباری کی ہے سعودی عرب اس سے پہلے بھی جنگ بندی کا فریب دےچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کی رات گیارہ بجے سے عارضی جنگ بندی کا وقت شروع ہوگیا لیکن سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے عارضی جنگ بندی توڑ دی ہے۔ عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سعودی عرب کا جھوٹ سب کے سامنے واضح ہوگیا ہے۔ یمن کے بارے میں سعودی عرب ابتدا ہی سے جھوٹ بول رہا ہےعرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button