پاکستان

امام کعبہ کے دورے صرف دیوبندیوں اور اہلحدیث تک ہی محدود کیوں، ایک سوال؟؟؟

 ہم امام کعبہ الشیخ خالد الغامدی نے سوال کرتے ہیں کہ کیا آپ فقط دیوبندیوں اور اہل حدیث کے ہی کچھ لگتے ہیں؟۔ ہمیشہ آپ کا دورہ انہی مکاتب فکر تک ہی کیوں محدود رہتا ہے؟۔ کیا وجہ ہے کہ آپ اہل سنت (بریلویوں) اور اہل تشیع سمیت دیگر مکاتب فکر کے مدارس اور شخصیات سے ملاقات کیلئے نہیں جاتے؟۔ سعودی عرب میں ہونے والی کانفرنسز میں بھی فقط انہی مکاتب فکر کو ہی کیوں مدعا کرتے ہیں؟۔۔ ان ساری باتوں کو میں کیا عنوان دیں، اس کی کیا تفسیر کریں، کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ آپ یمن کے مسئلے پر ساتھ نہ دینے کی پاداش میں پاکستان میں فرقہ واریت کا ماحول بنا رہے ہیں۔ کچھ آپ ہی بتا دیں سرکار۔۔

متعلقہ مضامین

Back to top button