پاکستان

پاکستان میں کلاشنکوف کلچر ہم نے متعارف کروایا ،فرید پراچہ کا اعتراف

جماعت اسلامی کے رہنما فرید پراچہ کا کہنا ہےکہ انکی جماعت نے ملک میں کلاشنکوف کلچر کو متعارف کروایا ہے،یہ بات انہوں نے پاکستانی نجی ٹی وی چینل سماء پر پارس خؤرشید کے پروگرام میں کہی ، دراصل فرید پراچہ ایم کیو ایم کی مخالفت میں اس با ت کا اعتراف کرگئے کہ انکی طلبہ جماعت نے پاکستان میں پہلی مرتبہ کلاشنکوف کلچر کو متعارف کروایا تھا مگر آجکل اس کلچر کو ایم کیو ایم استعمال کررہی ہے۔

بلاآخر سچ زبان پر آہی گیا، فرید پراچہ صاحب ایم کیو ایم پر کیچڑ اچھالنے کے چکر میں اپنی نام نہاد اسلامی جماعت پر ہی داغ چھوڑ گئےکہ ملک میں عدم تشدد،فرقہ وارانہ کشیدیگی اور جامعات میں کلاشنکوف کے آزادانہ استعمال کی بانی جماعت اسلامی اور اسلامی جمعیت طلبہ ہے۔

 

جماعت اسلامی کا اعتراف "کلاشنکوف کلچر ھم لائے۔۔۔۔ فرید پراچہ کا سچ”لاشعوری طور پر کبھی انسان وہ بول جاتا ھے جو عین حقی…

Posted by Shiite News Media Watch on Saturday, April 18, 2015

متعلقہ مضامین

Back to top button