پاکستان

کراچی: سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن شہید، دو زخمی

نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپا صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن شہید ہاور دو زخمی ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے تینوں شیعہ مومنین کو ملیر کالا بورٖڈ کے قریب دوکان پر نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی اندھا فائرنگ کے نتیجے میں تینوں مومنین شدید زخمی ہوگئے جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا،۔ جہاں عمران عباس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button