پاکستان

اہلسنت بھائیوں کاحضرت محمد مصطفیٰ کی شان میں کانفرنس منعقد کرنا جرم ہوگیا

طتنظیم علمائے اہل سنت ،میلاد کمیٹی ،سنی تحریک ،عوامی تحریک ،منہاج القرآن کے عہدیداروں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کے منتظمین اور شرکاء کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
تنظیم علمائے اہل سنت ،میلاد کمیٹی ،سنی تحریک ،عوامی تحریک ،منہاج القرآن کے عہدیداروں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کے منتظمین اور شرکاء کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے مرکزی خطیب مفتی عرفان القادری، سرپرست اعلیٰ مرکزی میلاد کمیٹی پیر سید قاسم شاہ ،علامہ مقصود اعوان ،مولانا بشارت قادری ،قاری ناصر چشتی ،مولانا عامر عباس قریشی و دیگر نے مطالبہ کیا ہے کہ اٹک پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر خارج کی جائے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button