عراق
امامین عسکریین ٰ کا دفاع کرتے ہوئے ایک کمانڈر مہدی نوروزی شہید ہوگئے
مھدی نوروزی جو کہ امامین عسکریین ؑ کے حرم کا دفاع کرنے والے مجاھدوں میں سے تھے دو رات قبل سامرا میں شھید ھو گیے۔اس سے پہلے یہ جاں برکف مجاھد حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور حضرت سکینہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے دفاع کی خاطر شام میں تکفیریوں سے لڑتے رھے۔شھید مھدے نوروزی جنہیں ھمرزم مجاھدوں کی طرف سے سامرا کے شیر کا لقب دیا گیا تھا۔دشمن کے علاقے مٰیں ریکی کے دوران گولی لگنے سے شھید ھوے۔اللہ تعالی انہیں شھدا کربلا کے ساتھ محشور کرے۔