لبنان
سیدحسن نصراللہ کی آیۃ شیخ بشیرحسین النجفی کے ساتھ ملاقات۔
المنار ٹی وی رپورٹ کے مطابقآج حزب اللہ کے قائدسیدحسن نصراللہ نے مرجع دینی آیۃ اللہ شیخ حافظ بشیرحسین النجفی کے لبنان میں موجوددفترمیں ان کی عیادت کی ہے،ذرائع کاکہنا ہے اس دوران سیدنے آیۃ اللہ کے ساتھ بالعموم پورے خطے کے اورخاص طورسے عراق اورلبنان میں مسلمانوں کے مختلف امورکے بارے میں تبادلہ خیا ل کیا۔