القدس فلسطینیوں اورغاصب اسرائیلی فوج کے درمیان لڑائی۔
18 نومبر, 201400:00
Array
Share
العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج القدس میں علی الصبح فلسطینیوں اورغاصب اسرائیلی فورس کے لڑائی اس وقت سامنے آئی جب گزشتہ روز شہیدہونے والے فلسطینی جوان یوسف کی شہادت اورمسجداقصیٰ پر غاصب یہودیوں کی طرف سے حملے کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔