پاکستان

شکار پور: دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے مولانا شفقت مطہری شہید ہوگئے

شکار پور میں امریکی سعودی نواز دیوبندی  دہشتگردوں کی فائرنگ سے امام جمعہ مولانا شفقت مطہری شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق شکار پور روڈ پر فائرنگ سے مولانا شفقت مطہری شہید ہوئے ہیں، ابتدائی معلومات کے مطابق وہ مجلس پڑھنے کے لئے جارہے تھے کے گھات لگائے دیوبندی دہشتگرد ٹولہ سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت) کے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی  شہید ہوگے مولنا شفقت مطہری کی جسد خاکی کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں قانونی کاروائی کے بعد میت کو اہل خانہ کے سپر کی جائے گئی۔

مولانا شفقت مطہری شکار پور کے نامور شیعہ عالم دین اور امام جمعہ تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button