عراق

داعش نے ہرنئے آنے والے دہشت گردوں کوازدی لڑکیاں فراہم کرنا شروع کیا۔

السومریۃ ٹی وی رپورٹ کے مطابق سرزمین عراق میں اب داعش کے نئے نئے کارنامے سامنے آناشروع ہوئے جہاں اس نے اپنے نئے بھرتی ہونے والے دہشت گردوں کوجنسی تسکین کے لئے گذشتہ ماہ اگست میں اغواشدہ ازدی لڑکیوں کوفراہم کرنا شروع کیا ہے۔
ذرائع کاکہنا ہے 19سالہ ان لڑکیوں کی عصمت دری کا یہ قبیح عمل قصبہ کوجو میں بڑے زورسے جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button