پاکستان

دادو میں کالعدم سپاہ یزید کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ دکاندار محمد حنیف شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق دادو میں مملکت خدادا پاکستان دشمن سعودی غلام کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ دکاندار محمد حنیف شہید
تفصیلات کے مطابق غریب آباد میں شیعہ دکاندار محمد حنیف آرائیں سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدکردئے ہیں۔ جس وقت دہشت گردوں نے حملہ کیا محمد حنیف اپنی دکان پر بیٹھے ہوئے تھے۔ کہ حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔مقامی ذرائع کے مطابق ان کی کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں تھی۔ پاکستان اس وقت فرقہ ورانہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے جس کے پیش نظر ملت تشیع کے مسلمانوں کو ٹارگٹ کر کے شہید کیا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button