مقبوضہ فلسطین

غزہ میں ایک فلسطینی کی شہادت

plf shaheed1غزہ کے جنوب میں ہونے والے ایک دھماکے میں ایک فلسطینی مسلمان شہید اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔ مصر کے اخبار الیوم السابع کی ویب سائٹ کے مطابق یہ دھماکہ کل رات غزہ کے جنوب میں ہوا جس میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام بریگیڈ کا ایک کارکن شہید اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے دو کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔ ابھی تک اس دھماکے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button