مقبوضہ فلسطین

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری

israil jhazاسرائیل نے سازشی مذاکرات پر عمل کرتے ہوئے غزہ پر شدید بمباری کی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق اس نے غزہ میں فضائي حملے میں حماس کے دو اہم مقامات کو تباہ کردیا ہے۔ اس حملےکسی کے ہلاک اور زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ اسرائیل نے یہودی بستیوں کے تعمیر کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔ ذرائع کے مطابق عرب حکم کو اگر احمق ، نادان، بے غیرت اور اسلام فروش کہا جائے تو مناسب ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button