صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں چار فلسطینی اغوا

05 جون, 2013 10:13

kidnap plfفلسطین کی وفا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے آج بیت لحم میں حوسان نامی دیہات پر حملہ کر کے تین فلسطینی شہریوں کو اغواء کرلیا ہے۔
صیہونی فوجیوں نے بیت لحم میں ہی عساکرہ نامی ایک دیہات پر حملہ کرکے ایک اور فلسطینی جوان کو اغواء کرلیا ہے۔
دوسری جانب صیہونیوں نے جنوبی نابلس میں واقع بورین دیہات پر حملہ کر کے فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور فصلوں کو آگ لگادی ہے۔
صیہونی فوجی ہر روز فلسطین کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے فلسطینیوں کو شہید، زخمی یا اغواء کر لیتے ہیں۔

12:52 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔