صہیونی ریاست کی سازشوں کی ناکامی پر تاکیدجہاد اسلامی

20 مئی, 2013 10:15

plf jihad islamiابوعماد الرفاعی نے آج لبنان میں کہا کہ استقامت کی وجہ سے صہیونی ریاست کو فلسطین مخالف اپنی سازشوں میں شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ یہی وجہ ہے کہ صہیونی ریاست لبنان اور غزہ میں اپنی شکستوں کا ازالہ کرنے کے لۓ مقدسات کی بے حرمتی کرنے لگ گئي ہے۔
الرفاعی نے شام کے بحران کی جانب اشارہ کرتے ہوئے غیر ملکی مداخلت کے بغیر شام کی مشکلات کے حل پر تاکید کی اور کہاکہ شام کے عوام اور اس ملک کی ارضی سالمیت کو نقصان نہیں پہنچنا چاہۓ۔

12:00 صبح اپریل 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔