یورپی ممالک کواپنی غلطی کااحساس ہوگياہے

14 اکتوبر, 2010 11:18

haniyeh1فلسطین کی قانونی حکومت کےوزیرا‏عظم اسماعیل ہنیہ نےکہاہےکہ یورپ کو حماس کےبارےمیں اپنےغلط موقف کااحساس ہوگیاہے۔
اسماعیل ہنیہ نےاسلام نٹ، انٹرنٹ سائٹ کوانٹرویودیتےہوئےکہاکہ اس وقت تحریک حماس کےساتھ مغرب کےرابطوں اضافہ ہورہاہے اوراس سےپتہ چلتاہےکہ یورپی ممالک کودوہزارچھہ میں ہونےوالےانتخابات میں کامیاب ہونےوالی تحریک حماس کےسلسلےمیں اپنےموقف میں غلطی کااندازہ ہوگیاہے۔
اسماعیل ہنیہ نےکہاکہ یورپی ممالک متوجہ ہوگئےہيں کہ حماس کےساتھ ایک طاقت کےعنوان سےتعاون اورگفتگوکرناچاہئے۔
فلسطین کی قانونی حکومت کےوزیراعظم نےکہاکہ حماس یورپی ممالک کےحکام سےآئندہ ملاقات میں صیہونی حکومت کےغاصبانہ قبضےکےخاتمےکامطالبہ کرےگی ۔

6:23 صبح مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔