لبنان
حزب اللہ کی طرف سے انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 34 ویں سالگرہ کی مناسبت سے جشن کا اہتمام
انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 34 ویں سالگرہ کی مناسبت سے حزب اللہ لبنان نے شہر بعلبک میں جشن کی باوقار تقریب کا اہتمام کیا تھا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے بھی شرکت کی۔
انقلاب اسلامی ایران کی 34 ویں سالگرہ کی مناسبت سے حزب اللہ لبنان نے شہر بعلبک میں جشن کی ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا تھا۔ جشن کی اس تقریب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر غضنفر رکن آبادی اور علاقے کی دیگر نامور شخصیات نے شرکت کی۔