لبنان

مہادباد دہشت گردی، حزب اللہ کی مذمت

hezbollah_flagحزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے ایران کےشہر مہاباد میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعے کی مذمت کی ہے۔ حزب اللہ کے بیان میں آیا ہے کہ مہاباد میں ہوئي دہشتگردی اور بربریت سے صاف واضح ہےکہ یہ کام ان افراد کا ہے جو ملت ایران کی ترقی کو برداشت نہیں کرسکتے اور ملک میں عدم استحکام لانا چاہتےہیں۔ یادرہے مہاباد میں بدھ کے دن دفاع مقدس کی مناسبت جاری پریڈ کے دوران ایک بھیانک دہشتگردانہ بم دھماکہ ہواتھا جسمیں بارہ افراد  شہید اور پچھتر زخمی ہوئےہیں۔ حزب اللہ نے اپنے بیان میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button