دنیا

مقبوضہ کشمیر، 24برسوں میں 93978 کشمیری شہید، 8ہزار لاپتہ ہوئے

kashmir 24yearکشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں میں 1989ء سے اب تک سات ہزار افراد کو دوران حراست قتل کیا۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق قتل کے ان واقعات سے 22ہزار776خواتین بیوہ اور ایک لاکھ سات ہزار 666بچے یتیم ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اس عرصے کے دوران دس ہزار 84 خواتین کی بے حرمتی کی گئی جبکہ ایک لاکھ پانچ ہزار 992 عمارتوں کو تباہ کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button