میانمار: مسلمانوں کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 195مسلمان جاں بحق

15 مئی, 2013 10:16

mayanmar21اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا۔ جب 200 کے قریب روہنگیا مسلمانوں کو لے کر جانے والی ایک کشتی صوبے راکھین میں پوکتاو نامی قصبے سے کچھ دور ایک زیر آب چٹان سے ٹکرا گئی۔

روہینگائی پناہ گزین محاسن نامی سمندری طوفان سے بچنا چاہ رہے تھے کہ جس کی انڈیا اور بنگلا دیش میں بھی پیشن گوئی کی گئی تھی۔
سن 2008 میں آنے والے سمندری طوفان سے 13000 افراد کی جان لے لی تھی جبکہ 2007 میں صدر نامی طوفان نے 3500 افراد کی جانیں لے لی تھیں۔

7:41 صبح اپریل 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔