دنیا

میانمار میں نسلی فسادات،مزید200مکانات نذر آتش

mayanmar3میانمار کے شہر منڈالے میں مسلمانوں کے گھروں کو بڑی تعداد میں نذر آتش کردیا گیا۔ نئے ہنگاموں میں مشتعل افراد نے دو سو سے زیادہ مکانات کو آگ لگا دی۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پولیس حقائق چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ مسلمانوں کی اس آبادی میں آگ لگائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کے بعد امدادی ٹیمیں بھی تاخیر سے پہنچیں۔ دوسری جانب حکام کے مطابق آگ پراسرار طور پر لگی جس کے نتیجے میں دو سے زیادہ مکانات مکمل جل گئے جبکہ کئی کو نقصان پہنچا۔ تاہم واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button