افغانستان کے جنوبی علاقے میں دو بم دھماکے، ۴ افراد ہلاک

12 اپریل, 2013 08:52

blast afghanافغانستان کے جنوبی علاقے میں آج ہونیوالے دو الگ بم دھماکوں میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے اروزگان کے گورنر کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چورا علاقے میں سڑک کے کنارے نصب دو بم دھماکوں میں پولیس کے ایک مقامی کمانڈر اور انکے دو محافظ ہلاک ہوگئے ۔
ادھر ہلمند کے گورنر کے ترجمان نے بھی مارجہ علاقے میں باروی سرنگ کے دھماکے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں دو عام شہری جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

5:43 صبح مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔