دنیا

کشمیر میں امریکہ مخالف مظاہرہ

kashmirہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے ۔

پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں کشمیری عوام نے کل اتوار کو بڈگام میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرہ کیا۔

مظاہرے میں شریک افراد نے امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف زبردست نعرہ بازی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی شیعہ نسل کشی کی مذمت کی ۔ مظاہرین نے عالمی سامراج کے مدمقابل ،مسلمانوں کے اتحاد کی اپیل کی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button