دنیا

افغانستان ، امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھا

qoran2222امریکہ میں حال ہی میں بدمعاش صہیونی عیسائی پادری ٹیری جونز کی طرف سے قرآن مجید کی بے حرمتی کا اعلان  کیا گیا تھا جس کے بعد چند امریکی ریاستوں میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی گئی ہے  امریکہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے  خلاف دنیا بھر میں مسلمان  احتجاج کرہے ہیں اور اس واقعہ میں ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ کررہے ہیں لیکن امریکی حکومت نے ابھی تک مسلمانوں کے مطالبہ پر کوئی توجہ نہیں دی ہے جس کے بعد پوری دنیا میں امریکہ کے خلاف شدید نفرت کا اظہار کیا جارہا ہے امریکی پرچم کو آگ لگائی جارہی ہے امریکہ مردہ باد کے نعروں کیآواز ایران سے لیکر کشمیر ، افغانستان ، پاکستان ، یورپ ، امریکہ سب جگہ گونج رہی ہےآج افغانستان میں بھی مسلمانوں نےدیگر ممالک کی طرح  امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور امریکی پرچم کو نذر آتش کیا اطلاعات کے مطابق مظاہرے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ افغانستان میں اس سلسلے میں  پہلے بھی مظاہرے ہوئے ہیں ، ادھر کئی عرب ممالک میں امریکی شہریوں کو حساس علاقوں میں جانے سے منع کردیا گيا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button