سعودی عرب

سعودی پولیس نے مدینہ منورہ میں کچھ شیعہ خواتین کو گرفتار کرلیا ہے

saud shia women arestمسجد النبی (ص) میں دعا اور عبادت میں مشغول چند شیعہ خواتین کو سعودی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق یہ خواتین مسجد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں پیغمبر اسلام (ص) اور ان کے اہلبیت (ع) سے توسل اور دعا و عبادت میں مشغول تھیں۔ سعودی عرب کے اس اقدام کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے مذمت کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button