سعودی عرب

سعودی عرب؛ شیعہ راہنماؤں کی عبداللہ بن عبدالعزیز سے ملاقات کی کوشش

100856شیعہ اکثریتی علاقے "منطقة الشرقیہ” کے شیوخ کا ایک وفد "شیح عبداللہ الخنیزی ” اور "شیخ محمد رضا نصراللہ” کی سربراہی میں 9 "منسیون” (= بھلائے جانے والوں) کو رہا کرانے کی نیت سے دارالحکومت ریاض پہنچا ہے جہاں وہ شاہ عبداللہ سے ملاقات کرکے اپنے مطالبات پیش کرے گا۔
شیخ عبداللہ الخنیزی نے کہا کہ شاہ عبداللہ نے ان قیدیوں کے معاملے مین مثبت وعدے دیئے ہیں۔
انھوں نے کہا: میں ان 9 افراد کی رہائی کے احکامات لئے بغیر ریاض میں ہی رہوں گا اور قطیف نہیں لوٹوں گا

متعلقہ مضامین

Back to top button