Uncategorized

کراچی : سرجانی ٹاؤن میں ناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ عزادار زخمی

shiitenews exclusiveکراچی : سرجانی ٹاؤن سیکٹرسیون اے مکان نمبر 1061 کے پاسناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے 50شیعہ عزادار زخمی

شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق سرجانی ٹاؤن سیکٹرسیون اے مکان نمبر 1061 کے پاس فائرنگ سے 50 سید قلب عباس رضوی ولد سید حیدر عباس رضوی ، ناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے ٹانگ اور پیٹ میں گولی لگنے سے ذخمی ، عباسی شہید اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button