Uncategorized

لاہور:ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ،مشکور شاہ شہید

shia-zakhmi

لاہور کے علاقے امامیہ کالونی میں کالعد م دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٣٢ سالہ مشکور حسین شاہ شہید ہو گئے ۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کی صبح لاہور کے علاقے امامیہ کالونی میں ناصبی وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے ٣٢ سالہ شیعہ مشکور حسین کو شہید کر دیا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مشکور حسین پر موٹر سائیکل سوا حملہ آوروں نے فائرنگ کی جبکہ فائرنگ کی آواز سن کر باہر آنے والے ایک دکاندار کو بھی حملہ آوروں نے گولیاں مار دیں ۔دوسرا جان بحق ہونے والا نوجوان اہل سنت برادر ی سے تعلق رکھتا تھا۔
مشکور حسین کی نماز جنازہ امامیہ کالونی میں ادا کر دی گئی ہے جہاں سیکڑوں سوگواروں نے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔مشکور حسین ماتمی انجمن اسیر شام کے سالار بھی تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button