شیعہ تنظیموں کی طرف سے بروز ٩ جنوری کو سکھر بائی پاس پر دھرنے کا اعلان

سکھر میں شرپسندعناصر نے آل رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے فرزند رسول حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ واله وسلمواضح رہے کہ گذشتہ کئی ماہ سے اندرون سندھ میں شرپسند عناصر کی جانب سے شیعیان حیدر کرار (ع) کی دل آزاری کا سلسلہ شروع کیا جا چکا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد علم حضرت عباس علیہ السلام کو بھی شہید و توہین کی گئی ہے جبکہ آج سکھر میں انہیں شیطان صفتوں نے اولاد پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ہے۔آل رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت و عقیدت رکھنے والے شیعیان حیدر کرار (ع) کے زبردست احتجاج کے باوجود سندھ انتظامیہ اور مقامی پولیس کی جانب سے تاحال کسی بھی سانحہ کا نوٹس نہیں لیا گیا۔







