Uncategorized
سکھر:آل یزید کی امام زمانہ عج فرجہ کی شان میں گستاخی،شیعہ سراپا احتجاج
سکھر میں کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سمیت طالبان ناصبی وہابی دہشت گردوں اور یزید ملعون کی اولادوں نے اپنے آباؤ اجداد کے منحوس نقش قدم پر چلتے ہوئے آل رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ہے جس پر سکھر میں موجودمومنین اور آل رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت و عقیدت رکھنے والے شیعیان حیدر کرار (ع) نے زبردست احتجاج کیا ہے۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق سکھر میں کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی سمیت طالبان ناصبی وہابی دہشت گردوں اور یزید ملعون کی اولادوں نے اپنے آباؤ اجداد کے منحوس نقش قدم پر چلتے ہوئے آل رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ہے اور فرزند حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والم وسلم آقاامام زمان حضرت امام مہدی عج فرجہ شریف کی شان میں گستاخانہ جملوں کو دیواروں پر لکھاگیا ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق شیعیان حیدر کرار (ع) کی بڑی تعداد اس وقت سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے اور مین سڑک پر سیکڑوں شیعہ احتجاج کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ گذشتہ کئی ماہ سے اندرون سندھ میں کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی یزیدی دہشت گردوں کی جانب سے شیعیان حیدر کرار (ع) کی دل آزاری کا سلسلہ شروع کیا جا شکا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد علم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کو بھی شہید و توہین کی گئی ہے جبکہ آج سکھر میں انہی ناصبی دہشت گردوں نے اپنے ملعون باپ دادا یزید اور معاویہ کے منحوس نقش قدم پر چلتے ہوئے اولاد پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ہے۔
دوسری جانب سندھ انتظامیہ اور مقامی پولیس کی جانب سے تاحال کسی بھی سانحہ کا نوٹس نہیں لیا گیا۔