کراچی:ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ،شیعہ رہنما عسکری رضا اور علی زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے مقام پر کالعدم دہشتگرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی یزیدی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ رہنما عسکری رضااور علی شدید زخمی ہو گئے ۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کی شام کو کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے مقام پر کالعدم
دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی وہابی یزیدی درندوںنے شیعہ رہنما عسکری رضا پر حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میںعسکری رضا اورعلی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ابتدائی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شیعہ رہنما عسکر ی رضا پر ناصبی یزیدی دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے تاہم ان کو آغا خان اسپتال منتقل کیا جا رہاہے ۔
واضح رہے کہ شیعہ رہنما عسکری رضا کو گذشتہ کئی ماہ سے کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ناصبی یزیدی دہشت گردوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں ۔
شیعہ رہنما عسکری رضا کولگنے والی گولی ان کے سر پر لگتی ہویی گردن کو زخمی کرتے ہوءے گذری جبکہ ان کے ساتھ گاڑی میں موجود شیعہ نوجوان علیکو پاؤں میں گولی لگی ہے۔
یہ بات یاد رہے کہ چند ماہ قبل ہی شیعہ رہنما عسکری رضا کے دوست اور ملت جعفریہ کے لیگل ایڈوائزر مختار عباس بخاری کو بھی شہید کر دیا گیا تھا جس کے بعد شیعہ رہنما عسکری رضا کو مسلسل دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں۔








