گلگت: سپاہ صحابہ کےدہشتگردوں کی فائرنگ۔ شیعہ نوجوان جوہر علی شہید

نمائندے سے ملنے والے والی اطلاعات کے مطابق گلگت میں سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مومن جوہر علی شہید ہوگئے ہےمزید اطلاعات کے مطابق
جوھر علی ولد گلزار شگر بلتستان کا رہنے والا تھا
گلکت سے پنڈی کی طرف جانے والی بس پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں
ایک شیعہ مسلمان جوہر علی ولد گلزار شہید ہوگئے۔ سپاہ صحابہ کے سفاک دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان جوہر علی ولد گلزار کو تین گولیاں ماری جس سے 18 سالہ شیعہ نوجوان جوہر علی شہید ہوگئے۔








