Uncategorized
جماعت اسلامی کے ہیکرز کی جانب سے شیعت نیوز ہیک کرنے کی کوشش ناکام

حفاظتی اقدامات اور جواب نے ہیکرز کو منہ کی کھانی پڑی۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز جامعہ پنجاب لاہور میں نام نہاد اسلامی جماعت ،اسلامی جمعیت طلبہ کے ناصبی یزیدی دہشت گردوں نے یوم حسین علیہ السلام کی تیاریوں میں مصروف عمل شیعہ طلباء پر فایرنگ ،پتھراو اور ڈنڈوں سے حملہ کیا تھا جبکہ بعد ازاں زخمی ہونے والے شیعہ طلباء کو اسپتال میں ۳۰۰ جماعتی دہشت گردوں نے حملہ کر کے زخمی کر دیا تھا۔اس عنوان سے شیعت نیوز کی ویب سایٹ پر خصوصی ویڈیو موجود ہے۔